
Tuesday, 30 June 2015
Monday, 29 June 2015
Sunday, 28 June 2015
Breaking News on News Channel Strange Way of Offering Namaz-e-Taraweeh

مشہوماڈل جو سابق گورنر پنجاب کی ناجائزبیٹی ہیں ، سینئر اینکر پرسن کا دعویٰ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سینئر انیکرپرسن ڈاکٹرشاہد مسعود نے کہاہے کہ ایسے
بچوں یا بچیوں کے ایسے کاموں میں ملوث ہونا سب سے افسوسناک بات ہے جو بڑے ہوکر یہ بتائیں کہ آپ کو پتہ ہے کہ میں فلاں شخص کی بیٹی ہوں لیکن اس کا ولدیت کا خانہ خالی ہو، ایک بڑی مشہور ماڈل سابق گورنر پنجاب کی ناجائز بیٹی ہیں مگر گورنر یا ماڈل کا نام ظاہر نہیں کیا تاہم شنید ہے کہ ماڈل کا نام ’آ‘ سے شروع ہوتاہے۔ ’نجی‘ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے ڈاکٹرشاہد مسعود کاکہناتھاکہ سب سے حیران کن اور افسوسناک بات یہ ہے کہ جب ایسے بچے یا ایسی لڑکیاں یا لڑکے آپ کو نظر آئیں ، اس کے باپ کو بھی پتہ کہ اچھا میری بیٹی یہ کر رہی ہے اس جگہ بیٹھی ہے یہاں نہیں بیٹھی۔
Tuesday, 9 June 2015
Subscribe to:
Posts (Atom)