Monday, 10 August 2015
Thursday, 30 July 2015
Sunday, 5 July 2015
Hema Malini Meets With An Accident; 1 Child Killed In The Car Crash
Actress and politician Hema Malini met with an accident today. She was seated in a Mercedes that ran into a Maruti Alto in Dausa, Rajasthan. Reportedly, she was rushed to the hospital immediately after the mishap and her head injury was treated. However, a four-year old child, who was travelling with her parents and other relatives, lost her life in this unfortunate event.
Thursday, 2 July 2015
Salman Khan Ne Shadi Ka Faisla Kar Liya
ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان نے گھر والوں کی مرضی سے شادی پر رضامندی ظاہر کردی۔ بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق اداکارسلمان خان کا ایک انٹرویومیں کہنا تھا کہ اگر کسی نے انہیں شادی کے لیے رشتہ بھیجا ہوتا تو وہ اس کے بارے میں ضرورسنجیدگی سے سوچتے لیکن ابھی تک کسی نے بھی انہیں شادی کے لیے رشتہ نہیں بھیجا ہے انکا کہنا تھا کہ وہ گھر والوں کی مرضی سے بھی شادی کرسکتے ہیں، پسند کی شادی اکثر کامیاب نہیں ہوتی ہیں تاہم ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ یہ دونوں افراد پر منحصر ہوتا ہے کہ وہ شادی کے بعد اپنی زندگی کس طرح گزاریں۔ واضح رہے کہ سلمان خان کی کئی معروف اداکاراؤں سے گہری دوستی رہی ہے، انہوں نے کچھ عرصہ قبل اعتراف بھی کیا تھا کہ انہوں نے کترینہ کیف کو کترینہ خان بننے کی پیشکشک کی تھی تاہم انہوں نے اسے قبول ہی نہیں کیا۔
Wednesday, 1 July 2015
Tuesday, 30 June 2015
Subscribe to:
Posts (Atom)